سورہ 10 · پارہ 11

سورة يونس · 10:87

وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ وَأَخِيهِ أَنْ تَبَوَّآ لِقَوْمِكُمَا بِمِصْرَ بُيُوتًا وَاجْعَلُوا بُيُوتَكُمْ قِبْلَةً وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ

اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) اور ان کے بھائی کے پاس وحی بھیجی کہ تم دونوں اپنے ان لوگوں کے لیے مصر میں گھر برقرار رکھو اور تم سب اپنے انہی گھروں کو نماز پڑھنے کی جگہ قرار دے لو* اور نماز کے پابند رہو اور آپ مسلمانوں کو بشارت دے دیں.
____________________
* اس کا مطلب یہ ہے کہ اپنے گھروں کو ہی مسجدیں بنا لو اور ان کا رخ اپنے قبلے (بیت المقدس) کی طرف کر لو تاکہ تمہیں عبادت کرنے کے لئے باہر عبادت خانوں غیرہ میں جانے کی ضرورت ہی نہ رہے، جہاں تمہیں فرعون کے کارندوں کے ظلم و ستم کا ڈر رہتا ہے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

87. I revealed to Moses and his brother, Aaron (peace be upon them), that they should select and make homes for their people to worship Me alone; that they should make their homes face the direction of the qiblah (which was then Jerusalem); and that they should perform the ritual prayer with perfection. I also told Moses to inform the believers of news that will please them: the news of My assistance and support for them; My destruction of their enemy; and My making them successors on earth.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں