سورہ 10 · پارہ 11
سورة يونس · 10:60
وَمَا ظَنُّ الَّذِينَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَذُو فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَشْكُرُونَ
اور جو لوگ اللہ پر جھوٹ افترا باندھتے ہیں ان کا قیامت کی نسبت کیا گمان ہے*؟ واقعی لوگوں پر اللہ تعالیٰ کا بڑا ہی فضل ہے **لیکن اکثر آدمی شکر نہیں کرتے.***
____________________
* یعنی قیامت والے دن اللہ تعالٰی ان سے کیا معاملہ فرمائے گا۔
**- کہ وہ انسانوں کا دنیا میں فوراً مواخذا نہیں کرتا، بلکہ اس کے لئے ایک دن مقرر کر رکھا ہے۔ یا مطلب یہ ہے کہ وہ دنیا کی نعمتیں بلا تفریق مومن و کافر، سب کو دیتا ہے۔ یا جو چیزیں انسانوں کے لئے مفید اور ضروری ہیں، انہیں حلال اور جائز قرار دیا ہے، انہیں حرام نہیں کیا۔
***- یعنی اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتے، یا اس کی حلال کردہ چیزوں کو حرام کر لیتے ہیں۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
60. What do those who invent lies about Allah think will happen to them on the Day of Judgement? Do they think they will be forgiven? Never! Allah is Bountiful to people by giving them respite and not punishing them immediately; but most people deny Allah’s favours to them and are not grateful for them.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں