سورہ 10 · پارہ 11

سورة يونس · 10:58

قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَٰلِكَ فَلْيَفْرَحُوا هُوَ خَيْرٌ مِمَّا يَجْمَعُونَ

آپ کہہ دیجئے کہ بس لوگوں کو اللہ کے اس انعام اور رحمت پر خوش ہونا چاہئے*۔ وه اس سے بدرجہا بہتر ہے جس کو وه جمع کر رہے ہیں.
____________________
* خوشی، اس کیفیت کا نام ہے جو کسی مطلوب چیز کے حصول پر انسان اپنے دل میں محسوس کرتا ہے۔ اہل ایمان کو کہا جا رہا ہے کہ یہ قرآن اللہ کا خاص فضل اور اس کی رحمت ہے، اس پر اہل ایمان کو خوش ہونا چاہیے یعنی ان کے دلوں میں فرحت اور اطمینان کی کفییت ہونی چاہیے۔ اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ خوشی کے اظہار کے لیے جلسے جلوسوں کا چراغاں کا اور اس قسم کے غلط کام اور اسراف بےجا کا اہتمام کرو۔ جیسا کہ آج کل اہل بدعت اس آیت سے ”جشن عید میلاد“ اور اس کی غلط رسوم کا جواز ثابت کرتے ہیں۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

58. Say, O Messenger, to the people: The Qur’ān that Muhammad (peace be upon him) brought to you is Allah’s grace and mercy to you. So rejoice in Allah’s grace and mercy to you by way of the revelation of this Qur’ān, and not in anything besides this. What Muhammad (peace be upon him)brought to them from His Lord is better than the temporary and trivial things of this world.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں