سورہ 10 · پارہ 11
سورة يونس · 10:37
وَمَا كَانَ هَٰذَا الْقُرْآنُ أَنْ يُفْتَرَىٰ مِنْ دُونِ اللَّهِ وَلَٰكِنْ تَصْدِيقَ الَّذِي بَيْنَ يَدَيْهِ وَتَفْصِيلَ الْكِتَابِ لَا رَيْبَ فِيهِ مِنْ رَبِّ الْعَالَمِينَ
اور یہ قرآن ایسا نہیں ہے کہ اللہ (کی وحی) کے بغیر (اپنے ہی سے) گھڑ لیا گیا ہو۔ بلکہ یہ تو (ان کتابوں کی) تصدیق کرنے واﻻ ہے جو اس کے قبل (نازل) ہوچکی ہیں *اور کتاب (احکام ضروریہ) کی تفصیل بیان کرنے واﻻ ہے **اس میں کوئی بات شک کی نہیں ***کہ رب العالمین کی طرف سے ہے.****
____________________
* جو اس بات کی دلیل ہے کہ یہ قرآن گھڑا ہوا نہیں ہے، بلکہ اسی ذات کا نازل کردہ ہے جس نے پچھلی کتابیں نازل فرمائیں تھیں۔
**- یعنی حلال و حرام اور جائز ناجائز کی تفصیل بیان کرنے والا۔
***- اس کی تعلیمات میں، اس کے بیان کردہ قصص و واقعات میں اور مستقبل میں پیش آنے والے واقعات کے بارے میں۔
****- یہ سب باتیں واضح کرتی ہیں کہ یہ رب العالمین ہی کی طرف سے نازل ہوا ہے، جو ماضی اور مستقبل کو جاننے والا ہے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
37. This Qur’ān, miraculous in its eloquence and law-giving, could not be fabricated, and it cannot be attributed to anyone but Allah, because people are not capable of coming up with anything similar to it. Rather, it confirms the scriptures that were revealed before it, and clarifies the laws in it, and there is no doubt that it was revealed by the Lord of all created things.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں