سورہ 10 · پارہ 11

سورة يونس · 10:1

الر ۚ تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْحَكِيمِ

الرٰ۔ یہ پرحکمت کتاب کی آیتیں ہیں۔*
____________________
* اَلْحَکِیْمِ، کتاب یعنی قرآن مجید کی صفت ہے۔ اس کے ایک تو وہی معنی ہیں جو ترجمے میں اختیار کئے گئے ہیں۔ اس کے اور بھی کئی معنی کئے گئے ہیں مثلاً اَلْمُحْکَمْ، یعنی حلال و حرام اور حدود و احکام میں محکم (مضبوط) ہے۔ حکیم بمعنی حاکم۔ یعنی اختلافات میں لوگوں کے درمیان فیصلہ کرنے والی کتاب۔ (البقرۃ: 23)، یعنی اللہ تعالٰی نے اس میں عدل و انصاف کے ساتھ فیصلے کئے ہیں۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

1. Alif Lām Rā’ – the placement of such letters has been discussed at the beginning of Sūrah Al-Baqarah.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں