Urdu
Ghafir · 40:71
إِذِ الْأَغْلَالُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَالسَّلَاسِلُ يُسْحَبُونَ
جب کہ ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور زنجیریں ہوں گی گھسیٹے جائیں گے.*
____________________
* یہ وہ نقشہ ہے جو جہنم میں ان مکذبین کا ہوگا۔
____________________
* یہ وہ نقشہ ہے جو جہنم میں ان مکذبین کا ہوگا۔