Urdu

Al-Buruj · 85:6

إِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُودٌ

جب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے.*
____________________
* کافر بادشاہ یا اس کے کارندے، آگ کے کنارے بیٹھے اہل ایمان کے جلنے کا تماشا دیکھ رہے تھے، جیسا کہ اگلی آیت میں ہے۔

ตัฟซีรในภาษาของคุณ

ตัฟซีรภาษาอาหรับ

คำแปล

ฟัง