Urdu

An-Najm · 53:6

ذُو مِرَّةٍ فَاسْتَوَىٰ

جو زور آور ہے* پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا.**
____________________
* اس سے مراد جبرائیل (عليه السلام) فرشتہ ہے جو قوی اعضا کامالک اور نہایت زور آور ہے، پیغمبر پر وحی لانے اور اسے سکھانے والا یہی فرشتہ ہے۔

ตัฟซีรในภาษาของคุณ

ตัฟซีรภาษาอาหรับ

คำแปล

ฟัง