الأردية
سورة الضحى · 93:1
وَالضُّحَىٰ
قسم ہے چاشت کے وقت کی.*
____________________
* چاشت ( ضُحًى) اس وقت کو کہتے ہیں، جب سورج بلند ہوتا ہے۔ یہاں مراد پورا دن ہے۔