الأردية

سورة البروج · 85:22

فِي لَوْحٍ مَحْفُوظٍ

لوح محفوظ میں (لکھا ہوا).*
____________________
* یعنی لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے، جہاں فرشتے اس کی حفاظت پر مامور ہیں، اللہ تعالیٰ حسب ضرورت واقتضا اسے نازل فرماتا ہے۔