الأردية
سورة البروج · 85:20
وَاللَّهُ مِنْ وَرَائِهِمْ مُحِيطٌ
اور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے.*
____________________
* یہ إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ ہی کا اثبات اور اس کی تاکید ہے۔
____________________
* یہ إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ ہی کا اثبات اور اس کی تاکید ہے۔