الأردية

سورة الإنفطار · 82:1

إِذَا السَّمَاءُ انْفَطَرَتْ

جب آسمان پھٹ جائے گا.*
____________________
* یعنی اللہ کے حکم اور اس کی ہیبت سےپھٹ جائے گا اور فرشتے نیچے اتر آئیں گے۔