الأردية
سورة النجم · 53:7
وَهُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلَىٰ
اور وه بلند آسمان کے کناروں پر تھا.*
____________________
* یعنی جبرائیل (عليه السلام) یعنی وحی سکھلانے کے بعد آسمان کے کناروں پر جا کھڑے ہوئے۔
____________________
* یعنی جبرائیل (عليه السلام) یعنی وحی سکھلانے کے بعد آسمان کے کناروں پر جا کھڑے ہوئے۔