Urdu

Al-Buruj · 85:12

إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ

یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے.*
____________________
* یعنی جب وہ اپنے ان دشمنوں کی گرفت پر آئے جو اس کے رسولوں کی تکذیب کرتے اور ان کے حکموں کی مخالفت کرتے ہیں۔ تو پھر اس کی گرفت سے انہیں کوئی نہیں بچا سکتا۔

Тефсир на вашем језику

Тефсири на арапском

Превод

Слушај