الأردية
سورة الشرح · 94:8
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَبْ
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.*
____________________
* یعنی اسی سے جنت کی امید رکھ، اسی سے اپنی حاجتیں طلب کر اور تمام معاملات میں اسی پر اعتماد اور بھروسہ رکھ۔