Urdu
Ash-Shu'ara · 26:123كَذَّبَتْ عَادٌ الْمُرْسَلِينَ
Hiika
عادیوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا.*
* عاد، ان کے جداعلیٰ کا نام تھا، جس کے نام پر قوم کا نا م پڑ گیا۔ یہاں عاد کوقبیلہ تصور کرکے كَذَّبَتْ (صغیہ مونث) لایاگیا ہے۔
كَذَّبَتْ عَادٌ الْمُرْسَلِينَ