Urdu
Al-Mursalat · 77:44إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ
Oversettelse
یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.*
* اس میں بھی اس امر کی ترغیب و تلقین ہے کہ اگر آخرت میں حسن انجام کے طالب ہو تو دنیا میں نیکی اور بھلائی کا راستہ اپناؤ۔