Urdu

Al-Ma'un · 107:3

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ

اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا.*
____________________
* یہ کام بھی وہی کرے گا جس میں مذکورہ خوبیاں ہوں گی ورنہ یہ یتیم کی طرح مسکین کو بھی دھکا ہی دے گا۔