Urdu
Ali 'Imran · 3:34
ذُرِّيَّةً بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ ۗ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
کہ یہ سب آپس میں ایک دوسرے کی نسل سے ہیں* اور اللہ تعالیٰ سنتا جانتا ہے۔
____________________
* یا دوسرے معنی ہیں دین میں ایک دوسرے کے معاون اور مددگار۔
____________________
* یا دوسرے معنی ہیں دین میں ایک دوسرے کے معاون اور مددگار۔