Urdu

Adh-Dhariyat · 51:33

لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِنْ طِينٍ

თარგმანი

تاکہ ہم ان پر مٹی کے کنکر برسائیں.*

* برسائیں کا مطلب ہے، ان کنکریوں سے انہیں رجم کردیں۔ یہ کنکریاں خالص پتھر کی تھیں نہ آسمانی اولے تھے، بلکہ مٹی کی بنی ہوئی تھیں۔

თაფსირი თქვენს ენაზე

თაფსირები არაბულად

თარგმანი

მოსმენა