Urdu
Fatir · 35:23
إِنْ أَنْتَ إِلَّا نَذِيرٌ
آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں.*
____________________
* یعنی آپ (صلى الله عليه وسلم) کا کام صرف دعوت وتبلیغ ہے۔ ہدایت اور ضلالت یہ اللہ کے اختیار میں ہے۔