Urdu
Ash-Shu'ara · 26:81وَالَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحْيِينِ
Terjemahan
اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زنده کردے گا
* یعنی قیامت والے دن، جب وہ سارے لوگوں کو زندہ فرمائے گا، مجھے بھی زندہ کرے گا۔
وَالَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحْيِينِ