Urdu

Az-Zukhruf · 43:54

فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهُ فَأَطَاعُوهُ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ

Překlad

اس نے اپنی قوم کو بہلایا پھسلایا اور انہوں نے اسی کی مان لی*، یقیناً یہ سارے ہی نافرمان لوگ تھے.

* یعنی اسْتَخَفَّ عُقُولَهُم (ابن کثیر) اس نے اپنی قوم کی عقل کو ہلکا سمجھایا کر دیا اور انہیں اپنی جہالت وضلالت پر قائم رہنے کی تاکید کی، اور قوم اس کے پیچھے لگ گئی۔