Urdu

Az-Zukhruf · 43:14

وَإِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ

Překlad

اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں.*

* نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) جب سواری پر سوار ہوتے تو تین مرتبہ اللهُ أَكْبَرُ کہتے اور سُبْحَانَ الَّذِي... سے لَمُنْقَلِبُونَ تک آیت پڑھتے۔ علاوہ ازیں خیروعافیت کی دعا مانگتے، جو دعاؤں کی کتابوں میں دیکھ لی جائے (صحيح مسلم، كتاب الحج، باب ما يقول إذا ركب)۔